مرزا خاندان میں ایک ذہین نوجوان کی موت واقع ہوئی ہے جسکی ابھی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ، اس نوجوان کا نام مرزا مُرتضٰ تھا ، اطلاعات کے مطابق اسلام آباد میں تعلیم حاصل کررہا تھا اور ہاسٹل میں رہائش پذیر تھا، کل اپنے کمرے میں مُردہ پایا گیا، اس بچے کے والد ڈاکٹر سلطان احمد کو میَں ذاتی طور پر جانتا ہوں جب وہ فیصل آباد میں میڈیکل کالج میں پڑھتے تھے ، مُرتضٰ کا تعلق مرزا غلام قادیانی اور مرزا امام دین قادیانی کے خاندان سے ہے، غلام قادیانی کے سب بڑے بیٹے مرزا سلطان احمد اور انکی بیوی جو بیٹی تھی مرزا امام دین کی، اُس نسل سے ہے۔
افسوس کی بات یہ ہے کہ اس خاندان سے مرزا بشیر الدین محمود (خلیفہ ثانی) کی اولاد نفرت کرتی ہے، لیکن مثلِ فرعون کے گھر میں کچھ سعید رُوحیں ہوتی ہیں اور وہ ہر انسانیت کا احترام کرتے ہوئے اپنے جذبات کا اظہار کچھ اسطرح کرتے ہیں جیسے نداء النّصر اپنی اس نظم میں”” مُرتضٰ “” کے لئے کہہ رہی ہیں۔
اے کے شیخ!
_____________________________________________________________________________________________ Links and Related Essay’s
With great sorrow, we share the news of passing of NUST Student Mr Murtaz Aziz, of Atta-ur-Rahman School of Applied Biosciences (ASAB). Please remember him and his grieving family in your prayers. Rest in Peace, Murtaz. pic.twitter.com/6iPYkSTKa2
This is a text widget, which allows you to add text or HTML to your sidebar. You can use them to display text, links, images, HTML, or a combination of these. Edit them in the Widget section of the Customizer.
Leave a Reply